آبائے رسولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آبائے رسولی یا رسولی باپ یا رسولی آبا (انگریزی: Apostolic Fathers) پہلی یا دوسری صدی عیسوی کے آبائے کلیسیا کا ایک گروہ جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انھوں نے اصحابِ یسوع ناصری میں سے کسی ایک کی زیارت کی تھی یا ان سے رسم و راہ تھی۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  جان برٹرم پیٹرسن (1913)۔ "The Apostolic Fathers"۔ $1 میں چارلس ہاربرمان۔ کیتھولک انسائکلوپیڈیا۔ نیو یارک: رابرٹ اپلیٹن کمپنی۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2016