ویکیپیڈیا:منتخب ایام/9 مارچ/واقعات
- 1916ء - جرمنی نے پرتگال سے جنگ کا اعلان کردیا۔
- 1935ء - ایڈولف ہٹلر نے نئی فضائی فوج بنانے کا اعلان کیا۔
- 2006ء - سیارہ زحل کے بڑے چاند اینسی لاڈس پر پانی دریافت ہوا۔
- 2007ء – پاکستان کی عدالت عظمی کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کو پرویز مشرف نے معطل کر کے گھر میں نظر بند کر دیا۔