جاسوسی ادب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جاسوسی ادب ان تحاریر پر مبنی ہوتا ہے جن میں سراغ رسانی، پیچیدہ صورت حال کی گتھیاں سلجھانے، خفیہ مہمات کو سر کرنے جیسے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔

عام طور پر جاسوسی ادب پر ایڈوینچر سے بھرپور واقعات اور سائنس فکشن بھی ہوتا ہے۔

مقبول جاسوسی ناول سیریز

جاسوسی دنیا (فریدی حمید سیریز) از ابن صفی [1]

عمران سیریز از ابن صفی [2]

میجر پرمود سیریز از ایچ اقبال

کیپٹن پرمود سیریز (سیکرٹ سروس) از ایس قریشی

شامی تیمور سیریز از کاشف زبیر

جلیل راجا سیریز از کاشف زبیر

انسپکٹر جمشید سیریز از اشتیاق احمد

شرلاک ہولمز سیریز

جیمز بانڈ سیریز

اسی طرح چند اور مصنفین نے بھی جاسوسی میں سیریز لکھی ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]