ہیکل سلیمانی(ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہیکل سلیمانی مظہر کلیم کا عمران سیریز پر لکھے گئے ناولوں میں سے ایک ہے۔

جناب مظہر کلیم ایم اے صاحب کا

سر زمینِ اسرائیل پر موت اور خون میں ڈوبا

شہرہ آفاق ناول

'''''''''''''''''''''''''''' ہیکل سلیمانی''''''''''''''''''''''''''''''''''''

جب اسرائیل نے حتمی فیصلہ کر لیا تھا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول "بیت المقدس" کو ہیکل سلیمانی میں تبدیل کر دیا جاے گا۔

اس کے رد میں کوئی بھی احتجاج قبول نہیں کیا جائے گا۔۔

اسرائیل کے حکام نے عمران سے نپٹنے کے لیے

ریڈ آرمی،

جی۔پی فائیو،

اسرائیل سیکریٹ سروس،

ملٹری انٹیلی جینس

جیسی موت کی دیواریں عمران اور اس کے ساتھیوں کے راستے میں چنوا دیں۔

سسپنس، ایکشن سے بھرپور تیز رفتار ناول۔۔۔

اسرائیل میں داخل ہونے کے لیے عمران کے جب سارے راستے بند ہو گے تھے تو عمران نے ایک انتہائی خوفناک طریقہ استعمال کیا۔ وہ طریقہ کیا تھا۔۔۔؟؟

عمران اور کرنل بالڈون کے درمیان چیلینج مقابلہ،

جس کو پوری دنیا میں ٹیلی کاسٹ کیا جا رہا تھا ،

وہ مقابلہ کیوں ہوا۔۔۔؟ ناول پڑھ کر پتا چلے گا۔

عمران نے جس درندگی کا مظاہرہ اس ناول میں شاید ہی کسی نے کیا ہو گا۔ مگر عمران کا ایسا رویہ اختیار کرنا مسلمانوں کی بقاء کے لیے تھا۔

مظہر کلیم ایم اے صاحب کا سب سے مشہور مانا جانے والا ناول گولڈن جوبلی نمبر ہیکل سلیمانی دو حصوں پر مشتمل ہے۔۔