آبنائے کونمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کونمون آبنائے

کونمون آبنائیں (انگریزی: Kanmon Straits) ((جاپانی: 関門海峡)‏) جاپان کے چار اہم جزائر میں سے دو کے درمیان موجود ہیں۔ ہونشو کی طوف شیمونوسیکی جبکہ کیوشو کی طرف کیتاکیوشو واقع ہے۔


حوالہ جات[ترمیم]