صارف:رانگڑھستان
پاکستان میں رانگڑ راجپوتوں کا الگ صوبہ ہونا چاہیے جس کا نام رانگڑستان ہو
== صوبہ رانگڑستان ==
صوبہ پنجاب کے گیارہ اضلاع[ترمیم]
صوبہ پنجاب کی ریاست بہاولپور کے علاؤہ آٹھ ضلع صوبہ رانگڑستان میں شامل کیے گئے ہیں
1- ملتان
2-خانیوال
3-لودھراں
4-مظفرگڑھ
5-وہاڑی
6-ساہیوال
7-پاکپتن
8-اوکاڑہ
9-بہاولپور
10-بہاولنگر
11-رحیم یارخان
مکمل ریاست بہاولپور[ترمیم]
ریاست بہاولپور صدیوں سے راجپوتانہ کا حصہ رہی ہے اس وجہ سے مکمل بہاولپور ریاست کو رانگڑستان میں شامل کیا گیا ہے
1-بہاولنگر 2-بہاولپور 3-رحیم یارخان
صوبہ سندھ کے چار اضلاع[ترمیم]
صوبہ سندھ کی ریاست خیرپور کے علاؤہ تین اضلاع صوبہ رانگڑستان میں شامل کیے گئے ہیں
1-گھوٹکی
2-سکھر
3-نواب شاہ (بینظیر آباد)
4-ریاست خیرپور
ریاست خیرپور[ترمیم]
ریاست خیرپور صدیوں سے راجپوتانہ کا حصہ رہی ہے اس وجہ سے ریاست خیرپور کو رانگڑستان میں شامل کیا گیا ہے
نوٹ[ترمیم]
مستقبل میں ایسا ہو سکتا ہے لیکن ایسا ہونا کوئی لازمی نہیں۔ کیونکہ ہمارے لیے پاکستان کی بقاء اور سالمیت سب سے پہلے ہے۔
1-پنجاب 2-رانگڑیستان 3-سندھ 4-خیبرپختونخوا 5-بلوچستان 6-گلگت بلتستان 7-آزادکشمیر 8-فاٹا 9-مقبوضہ کشمیر
- Rangharistan
- Rangharistan_Province
- رانگڑستان
- صوبہ_رانگڑستان