تبادلۂ خیال:شینا زبان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Edit request on 2 جنوری 2019[ترمیم]

شینا حروف تہجی (ݜݨیاٗ مݜَیٚباٰلےٚ) شینا ہند آریائی زبانوں میں سے دردی گروہ کی ایک زبان ہے شینا زبان کی حروف تہجی آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ڇ څ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ڙ س ش ݜ ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ڱ ل م ن ݨ ن٘ و_ؤ ہ ء ی_ئ ے

شینا مصوتے ڇ ڇکےٚ دیکھو څ څَر تھےٚ پھاڑو ڙ ڙاٰ بھائی ݜ ݜݨیاٗ شینا زبان ڱ کھڱَر تلوار ݨ ہݨےٗ انڈا ن٘ آن٘ݜےٚ آنسو


شینا حروف تہجّی (رازول کوہستانی)

آ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ڇ څ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ ڙ س ش ݜ ص ض ط ظ ع غ ف ڦ ق ک گ ل م ن ݨ ں ݩگ و ہ ء ی ے بھ پھ تھ ٹھ جھ چھ ڇھ څھ دھ ڈھ ڑھ زھ ڙھ کھ گھ لھ مھ نھ

لفظ شینا کس زبان کا لفظ ہے۔[ترمیم]

تاریخ شینا زبان ۔۔ شینا پشتو زبان کا لفظ ہے جس کا معنی سر سبز ہے۔ شینا یعنی سرسبز علاقہجات میں بولنے والی زبان کے ہیں۔ جس میں گلگت بلتستان کئی زبانے شامل ہیں ۔۔ احمد شاہ دورانی نے 1752 میں جب گلگت بلتستان میں حکومت بنائی تو آسانی کے لیے ان سب زبانوں کو شینا نام دیا تھا ۔۔ 203.175.78.53 18:52، 5 دسمبر 2021ء (م ع و)

شینا پشطو زبان کا لفظ ہے جس کا معنی پشطو میں سرسبز بنتا ہے۔ احمد شاہ دورانی نے 1751 میں گلگت بلتستان میں حکومت بنائی تو مقامی سب زبانوں کو شینا نام دیا تھا ۔ شینا یعنی سرسبز علاقہجات کی زبانیں ۔۔ شینا زبان تقریبا ۲۲ زبانوں کا مجموعہ ہے 203.175.78.53 19:09، 5 دسمبر 2021ء (م ع و)

شینا زبان کا نام شینا کس نے رکھا ؟[ترمیم]

شینا پشتو زبان کا لفظ شین سے ماخوذ ہے شین کا معنی پشتو میں سبز ہے اسی نسبت

سے شینا کا معنی سرسبز علاقوں  میں بولی جانے والی زبان ہے ۔ماہرین  کے مطابق جب افغانی حکمرانوں احمد شاہ دورانی نے شمالی علاقہ جات  کو اپنی  سلطنت  کا حصہ  بنایا تو وہاں کی تمام  زبانوں کو شینا کا نام دیا تھا۔۔۔
شینا زبان  تقریبا ۲۲ زبانوں  کا مجموع ہے 203.175.78.53 05:02، 6 دسمبر 2021ء (م ع و)