پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی

مخفف PSGPC
صدر دفتر گوردوارہ ڈیرا صاحب، لاہور، پنجاب، پاکستان
تاریخ تاسیس 11 اپریل 1999
قسم آئینی ڈھانچہ
مقاصد پاکستان میں سکھ گردواروں کا انتظام
خدماتی خطہ پاکستان
صدر ستونت سنگھ
کلیدی شخصیات ستونت سنگھ (صدر)
وابستگیاں Evacuee Trust Property Board

پاکستان میں آباد سکھوں نے یہ تنظیم اس لیے بنائی تاکہ پاکستان میں سکھوں کے مقدس مقامات کی حفاظت کو ممکن بنایا جا سکے

حوالہ جات[ترمیم]