مسالمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مسالمہ ایسا مشاعرہ جس میں شعرا صرف سلام پڑھتے ہیں، مسالمہ کہلاتا ہے۔ محافلِ مسالمہ دورِ انیس و دبیر سے یادگار ہے لیکن اب یہ ایک ادبی روایت بن گئی ہے۔ محرم الحرام کے ایام میں محافلِ مسالمہ منعقد ہوتی ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 163