زاویہ مجسمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زاویہ مجسمہ (انگریزی: Solid angle) وہ زاویہ ہے جو تین یا تین سے زیادہ سطحوں کے مقام تقاطع یا کسی مخروط کے راس پر بنتا ہے ، اس مرکز تقاطع سے شروع ہونے والے کسی نصف قطر کو اکائی مان کر مقطوعہ رقبے کی پیمائش کر کے ناپا جاتا ہے۔