لالہ عبید اللہ
لالہ عبید اللہ پاکستان کبڈی کے کھلاڑی ہے۔ جو قومی ٹیم میں بھی شامل تھے۔لالہ عبیدالله کمبوہ پاکستان کے تجربہ کار اور معروف کھلاڑی ہیں ۔ پنجاب پاکستان کے ضلع فیصل آباد تحصیل سمندری کے پنڈ چک 42 جی بی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی تاریخ پیدائش 27 مارچ 1987ء ہے۔