جسٹ روم انف آئی لینڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جسٹ روم انف آئی لینڈ
 

مقام
متناسقات 44°20′33″N 75°55′29″W / 44.3425°N 75.924722222222°W / 44.3425; -75.924722222222 [1]  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکومت
ملک یوروپا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
Another view of the island

جسٹ روم انف آئی لینڈ (انگریزی: Just Room Enough Island) دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ ہے۔ یہ کینیڈا اور امریکا کی سرحد کے درمیان موجود ہزاروں جزیروں میں سے ایک ہے۔اس جزیرے کا رقبہ صرف 3300 مربع فٹ یا 310 مربع میٹر ہے، جو اسے دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ بناتا ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ جغرافیای نام معلومات کے نظام کی شناخت: https://geonames.usgs.gov/apex/f?p=gnispq:3:::NO::P3_FID:953349 — عنوان : Geographic Names Information System — شائع شدہ از: 1 جون 2018
  2. صرف ایک کمرے پر مشتمل دنیا کا سب سے چھوٹا آباد جزیرہ ۔ اردو پوائنٹ

[[]]