انعام اللہ خان یقین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انعام اللہ خان یقین
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1827-28
وفات 1855-56
دہلی
عملی زندگی
وجہ شہرت مرزا مظہر جان جاناں کی شاگردی اور یگانہ زمانہ شاعری

انعام اللہ خان 'یقین' مرزا مظہر جان جاناں کے شاگرد تھے۔ وہ اپنی معاصر شاعری کی یک گونگی سے مختلف شاعرانہ نمونوں کے لیے شہرت رکھتے تھے۔ ان کی پیدائش 1827-28 کے بیچ دہلی میں بتائی گئی ہے۔ جب کہ 1855-56 کے بیچ وہ انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال دہلی میں ہوا۔ کچھ ادبی مؤرخین کے مطابق یقین کا قتل ان کے والد محترم نے انجام دیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]