پالی (قبیلہ)
Appearance
پالی مشرقی پنجاب میں مویشی پالنے والوں کو پالی کہا جاتا ہے
ملتان ڈویژن اور ڈیرہ جات میں وہ تیلی سے مشابہہ ہے لیکن کچھ لوگوں کی رائے میں وہ ایک الگ ذات ہیں اور اس کے علاوہ دیگر کاروبار بھی کرتے ہیں ہیں انھوں نے کچھ ہی عرصہ پہلے اسلام قبول کیا اور ان کی شادی کی رسومات میں ہندومت اور اسلام دونوں کا اثر نظر آتا ہے[1]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر پالی (قبیلہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ ذاتوں کا انسائیکلو پیڈیا، ایچ ڈی میکلگن/ایچ اے روز(مترجم یاسر جواد)، صفحہ 97،بک ہوم لاہور پاکستان