نقل ارواح

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نقل ارواح (انگریزی: Transmigration of souls) [1] یا تناسخ یا آواگون کا مطلب روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اخوان الشیاطین از شاہد احمد دہلوی