نقل ارواح (انگریزی: Transmigration of souls) [1] یا تناسخ یا آواگون کا مطلب روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا ہے۔