مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:بیوی نمبر 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


زبان و بیان کی غلطیاں

[ترمیم]

اس مضمون میں زبان و بیان اور املا کی کئی غلطیاں ہیں۔Umeedawan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:33، 4 مارچ 2021ء (م ع و)

Umeedawan آپ زبان و بیان اور املا کی کئی غلطیوں کو درست کر سکتے ہیں--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:55، 4 مارچ 2021ء (م ع و)

قواعد اور املا کی غلطیاں

[ترمیم]

اس مضمون میں عنوان ہی کی املا غلط ہے جو کہ بہت ہی عام اور سہل لفظ ہے۔ کئی جگہ تذکیر کو تانیث اور تانیث کو تذکیر سے بدل دیا گیا ہے جس سے مواد کی صحت پر شک ہوتا ہے۔ مشینی ترجمے کی زیادتی کا اثر بہت نمایاں ہے۔

Umeedawan جناب یہ میں نے ہندی سے لیا ہے وہاں پر ایسا ہی لکھا ہوا ہے--حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:13، 4 مارچ 2021ء (م ع و)