ابان العبدی
حضرت ابان العبدی ؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حضرت ابان العبدی ؓ صحابی رسول تھے۔
ابن مندہ ؒ اور صاحب اسد الغابہ ؒ نے بیان کیا ہے کہ یہ اپنے قبیلہ عبدالقیس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور اسلام قبول کیا۔یہی محمد بن اسحاق واقدی سے بھی مروی ہے۔اس سے زیادہ سے حالات معلوم نہیں ہو سکے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ (اسدالغابہ جلد 1 تذکرہ ابان العبدی)