لل لوڈیڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لل لوڈیڈ
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Dashawn Maurice Robertson ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 اگست 2000ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان برنارڈینو، کیلیفورنیا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 31 مئی 2021ء (21 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیلاس   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات شوٹ [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع ہپ ہاپ موسیقی ،  ٹریپ موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پروڈکشن کمپنی ایپک ریکارڈ [3]  ویکی ڈیٹا پر (P264) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریپر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈیشون مورس رابرٹسن (1 اگست 2000–31 مئی 2021)، جو پیشہ ورانہ طور پر لِل لوڈیڈ کے نام سے جانا جاتا ہے، ٹیکساس کے ڈلاس سے تعلق رکھنے والا ایک امریکی ریپر تھا۔ 2019ء کے وسط میں ان کے گانے "6locc 6a6y" کے وائرل ہونے کے بعد اسے شہرت حاصل ہوئی۔ [5]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

رابرٹسن سان برنارڈینو، کیلیفورنیا میں پیدا ہوا اور انسکی پرورش ڈلاس، ٹیکساس میں ہوئی۔ [6]

موت[ترمیم]

31 مئی 2021ء کو 20 سال کی عمر میں سر پر گولی لگنے سے بظاہر خودکشی کر کے رابرٹسن مر گیا۔ [7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dallas rapper Lil Loaded has died, officials confirm
  2. Lil Loaded Dead at 20 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2021
  3. Lil Loaded Is Blowing Up On YouTube With Hard-Hitting Street Anthems
  4. "Who be Texas rapper wey die at di age of 20"۔ BBC News Pidgin (بزبان pcm)۔ جون 1, 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 2, 2021 
  5. ^ ا ب Tom Steele (31 مئی, 2021)۔ "Dallas rapper Lil Loaded has died, officials confirm"۔ Dallas News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی, 2021 
  6. Ashley Iasimone (31 مئی, 2021)۔ "Lil Loaded, Dallas Rapper Behind '6locc 6a6y,' Dies at 20"۔ Billboard (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 3, 2021 
  7. "Lil Loaded Dead at 20"۔ XXL۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 1, 2021