الخیر یونیورسٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


الخیر یونیورسٹی ایک نجی یونیورسٹی ہے جو آزاد کشمیر ، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ 1994ء میں قائم کیا گیا تھا [1]

داخلوں پر پابندی[ترمیم]

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی میں داخلوں پر پابندی عائد کی ہے کیونکہ یہ یونیورسٹی مبینہ طور پر ڈگریوں کی فروخت میں ملوث تھی۔ [2] [3] [4] [5]

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. "مین کیمپس" 
  2. "Universities" 
  3. "SC adjourns fake degrees case involving Al-Khair University"۔ 6 November 2020 
  4. "It sells degrees…: We don't recognise Al-Khair University, says CJP" 
  5. "Supreme Court hears Al-Khair University fake degrees case"۔ 5 November 2020