مخدوم سید الزمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخدوم سید الزمان
مدت منصب
2/12/2016 – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مخدوم سید الزمان پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔218 (NA-218 (Hyderabad-I))میں پاکستان پیپلز پارٹی سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018