پیر بخش جونیجو
پیر بخش جونیجو | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 فروری 1956ء (68 سال) |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پیر بخش جونیجو پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء[ترمیم]
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔234 (NA-234 (Sanghar-I))میں پاکستان مسلم لیگ (ف) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018