حلقہ این اے۔234

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
حلقہ این اے-234 (سانگھڑ-1)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع سانگھڑ
موجودہ حلقہ

حلقہ این اے۔234 (سانگھڑ-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔

انتخابات 2008ء[ترمیم]

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج[ترمیم]

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

محمد جدام منگیرو قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[1]

انتخابات 2013ء[ترمیم]

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے۔

نتیجہ [2][ترمیم]

امیدوار جماعت ووٹ
پیر بخش جونیجو پاکستان مسلم لیگ (ف) 90087
فدا حسین پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 65721
عطاء شیخ ایڈووکیٹ متحدہ قومی موومنٹ 3006

پاکستان مسلم لیگ (ف) کے پیر بخش جونیجو نے 90087 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election result 2008 for NA-234"۔ ECP۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 15, 2012۔
  2. http://ecp.gov.pk/electionresult/Search.aspx?constituency=NA&constituencyid=NA-234

بیرونی روابط[ترمیم]

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]