وسیلۂ مبادلہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

تجارت میں وسیلۂ مبادلہ ایک درمیانی کے بطور استعمال کیا جاتا ہے تاکہ خالص مقایضہ کی مشکل سے بچا جا سکے۔

مقایضہ میں دو افراد ایسی دو اشیا کا تبادلہ کرتے ہیں جن کی ان کو طلب ہو۔ وسیلہ مبادلہ کے استعمال سے شے کی قیمت ایک تیسری شے کی مقدار میں مقرر کی جاتی ہے اور پھر زر مبادلہ کے بدلے شے خرید لی جاتی ہے۔ زر مبادلہ کی عام صورت پیسہ ہے۔