زن ہیرس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زن ہیرس
زن ہیرس 62-1961ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامپارکے جیرالڈ زنزن ہیرس
پیدائش18 جولائی 1927(1927-07-18)
کرائسٹ چرچ, کینٹربری، نیوزی لینڈ
وفات1 دسمبر 1991(1991-12-10) (عمر  64 سال)
کرائسٹ چرچ، کینٹربری
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتبین ہیرس (بیٹا)
کرس ہیرس (کرکٹر) (بیٹا)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 72)13 اکتوبر 1955  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ29 جنوری 1965  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1950–1964کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 9 69
رنز بنائے 378 3,126
بیٹنگ اوسط 22.23 28.16
100s/50s 1/1 5/13
ٹاپ اسکور 101 118
گیندیں کرائیں 42 1,818
وکٹ 0 21
بولنگ اوسط 30.80
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/8
کیچ/سٹمپ 6/– 37/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 17 اکتوبر 2015

پارکے جیرالڈ زنزن "زن" ہیرس (پیدائش: 18 جولائی 1927ء کرائسٹ چرچ، کینٹربری) | (وفات: 1 دسمبر 1991ء کرائسٹ چرچ، کینٹربری) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1955ء اور 1965ء کے درمیان نو ٹیسٹ میچ کھیلے[1]

کیریئر[ترمیم]

ہیرس نیوزی لینڈ کی ٹیم کے رکن تھے جس نے 1961-62ء میں جنوبی افریقہ کا دورہ کیا اور سیریز دو دو سے برابر کر دی۔ وہ کیپ ٹاؤن میں تیسرے ٹیسٹ میں 101 اور 30 کے ساتھ نیوزی لینڈ کے ٹاپ اسکورر تھے، جو نیوزی لینڈ کی پہلی بیرون ملک ٹیسٹ فتح تھی [2] ہیرس کے دو بیٹے تھے جنھوں نے اول درجہ کرکٹ کھیلی: کرس ہیرس، جو نیوزی لینڈ کی نمائندگی کرتے رہے اور بین ہیرس جو کینٹربری اور اوٹاگو کے لیے کھیلے۔ زن زین کا غیر معمولی نام جسے بھارتی نژاد سمجھا جاتا ہے کو ہیریس اور متعلقہ خاندانوں کے متعدد افراد نے شیئر کیا ہے: کرس اور بین ہیرس دونوں کا درمیانی نام زن زین ہے[3]

انتقال[ترمیم]

زن ہیرس یکم دسمبر 1991ء کو کرائسٹ چرچ، کینٹربری میں 64 سال 136 دن کے ساتھ موت کا شکار ہو گیا۔ [4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]