کم بریڈلے (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کم بریڈلے
ذاتی معلومات
پیدائش7 ستمبر 1967(1967-09-07)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 72)20 جنوری 1994  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ22 جنوری 1994  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ڈبلیو این سی ایل
میچ 2 2
رنز بنائے 0 6
بیٹنگ اوسط n/a 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0* 5
گیندیں کرائیں 120 21
وکٹ 1 1
بولنگ اوسط 38.00 12.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 -
میچ میں 10 وکٹ 0 -
بہترین بولنگ 1/24 1/12
کیچ/سٹمپ 0/- 2/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 مئی 2014

کم بریڈلے (پیدائش :7 ستمبر 1967ء ءمیلبورن وکٹوریہ ) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ 1992ء اور 1998ء کے درمیان وکٹورین ریاست کی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلی۔ [2] بریڈلے نے آسٹریلیا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے دو ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Kim Bradley - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014 
  2. "Teams Kim Bradley played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2014