اصل چین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اصل چین
روایتی چینی 中國本土
سادہ چینی 中国本土
ہانیو پنین zhōngguó běntǔ
لغوی معنی China proper
روایتی چینی 中國本部
سادہ چینی 中国本部
لغوی معنی China core
دوسرا متبادل چینی نام
چینی 十八行省
لغوی معنی Eighteen Provinces
تیسرا متبادل چینی نام
روایتی چینی 關內十八省
سادہ چینی 关内十八省
لغوی معنی Eighteen Provinces inside درہ شانہائی


اصل چین (انگریزی: China proper)، اندرونی چین (انگریزی: Inner Chinar)، اٹھارہ صوبے (انگریزی: Eighteen Provinces) [1] ایک اصطلاح ہے جسے کچھ مغربی مصنفین چین کے مانچو کے زیر قیادت چنگ خاندان کے "بنیادی" علاقوں کے حوالے سے استعمال کرتے ہیں۔ یہ اصطلاح غالب ہان چینی قوم کی آبادی والے "بنیادی" علاقوں اور چین کے "سرحدی" علاقوں کے درمیان میں فرق کو ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے، جسے کبھی کبھی بیرونی چین کہا جاتا ہے۔ [1] اصل چین کے لیے کوئی مقررہ حد مختص نہیں ہے، کیونکہ چینی تاریخ میں کئی انتظامی، ثقافتی اور لسانی تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں)۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Glossary – China. Library of Congress Country Studies"۔ کتب خانہ کانگریس۔ Used broadly to mean China within the Great Wall, with its eighteen historic provinces. Divisible into two major, sharply contrasting regions, شمالی اور جنوبی چین۔ The dependencies on the north and west – Manchuria (now usually referred to as شمال مشرقی چینMongolia، Xizang (Tibet)، and Xinjiang or Chinese Turkestan – were known in the imperial era as Outer China.