مندرجات کا رخ کریں

مارک مونٹفورٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مارک مونٹفورٹ
ذاتی معلومات
پیدائش (1985-01-30) 30 جنوری 1985 (عمر 39 برس)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹی20(کیپ 50)25 اگست 2019  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ماخذ: Cricinfo، 25 اگست 2019ء

مارک مونٹفورٹ (پیدائش: 30 جنوری 1985ء) کینیڈا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل 25 اگست 2019ء کو 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز میں امریکہ کے خلاف کینیڈا کے لیے ڈیبیو کیا [2] اپنے ایک روزہ ڈیبیو سے پہلے انھیں 2019ء گلوبل ٹی20 کینیڈا ٹورنامنٹ میں ٹورنٹو نیشنلز فرنچائز ٹیم کے لیے کھیلنے کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mark Montfort"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-25
  2. "11th Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 25 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-25
  3. "Global T20 draft streamed live"۔ Canada Cricket Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-06-20