سولون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سولون
(قدیم یونانی میں: Σόλων ο Αθηναίος ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 630 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 560 ق مء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم ایتھنز [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم ایتھنز   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ قانون ساز ،  شاعر ،  مصنف [3]،  فلسفی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سولون (انگریزی: Solon) (یونانی: Σόλων; تقریباً 630 – تقریباً 560 ق م)[6] ایتھنیائی سیاست دان، آئین ساز اور شاعر تھا۔ اسے خاص طور پر قدیم ایتھنز میں سیاسی، معاشی اور اخلاقی زوال کے خلاف قانون سازی کی کوششوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔ [7] اس کی اصلاحات مختصر مدت میں ناکام ہو گئیں، پھر بھی سولن کو ایتھنیائی جمہوریت کی بنیاد رکھنے کا سہرا دیا جاتا ہے۔ [8][9][10] اس کی آئینی اصلاحات بھی ڈریکو کے قائم کردہ بیشتر قوانین کو ختم کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Solon — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2022 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  2. عنوان : Solon
  3. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
  4. https://catalog.perseus.tufts.edu/catalog/urn:cite:perseus:author.1303 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2020
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/69025635
  6. "Solon"، Encyclopædia Britannica، اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  7. Aristotle Politics 1273b 35–1274a 21
  8. Stanton, G. R. Athenian Politics c. 800–500 BC: A Sourcebook، Routledge, London (1990)، p. 76.
  9. Andrews, A. Greek Society (Penguin 1967) 197
  10. E. Harris, A New Solution to the Riddle of the Seisachtheia، in The Development of the Polis in Archaic Greece، eds. L. Mitchell and P. Rhodes (Routledge 1997) 103