برانڈبی میونسپلٹی
Appearance
میونسپلٹی | |
سرکاری نام | |
برانڈبی رادھس (ٹاؤن ہال) پارک ایلے پر | |
متناسقات: 55°39′17″N 12°24′59″E / 55.654722222222°N 12.416388888889°E | |
Country | ڈنمارک |
Region | ہوویڈسٹاڈین |
Established | 1 جنوری 1842 |
Seat | برونڈبی ویسٹر |
حکومت | |
• Mayor | کینٹ میکس میگلنڈ (ایس) |
رقبہ | |
• کل | 20.85 کلومیٹر2 (8.05 میل مربع) |
آبادی (1. جنوری 2022ء)[1] | |
• کل | 35,651 |
• کثافت | 1,700/کلومیٹر2 (4,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | CET (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | CEST (UTC+2) |
Municipal code | 153 |
ویب سائٹ | www |
برانڈبی کمیون ایک میونسپلٹی سابقہ کوپن ہیگن کاؤنٹی (اب ریجن ہووڈسٹڈن) میں مشرقی ڈنمارک میں جزیرہ زیلینڈ کے مشرقی ساحل پر واقع ہے۔ میونسپلٹی 20.85 کے رقبے پر محیط ہے اور اس کی کل آبادی 35,651 (2022) ہے۔ اس کے میئر کینٹ میکس میگلنڈ، سوشل ڈیموکریٹس (سوشل ڈیموکریٹرن) سیاسی جماعت کے رکن ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ BY2: Population 1. January by municipalities The Mobile Statbank from Statistics Denmark