مندرجات کا رخ کریں

امیت یادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امیت یادو
ذاتی معلومات
مکمل نامامیت رام کمار یادو
پیدائش (1989-10-10) 10 اکتوبر 1989 (عمر 35 برس)
ہر کھاری، گوا، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں بازو آف بریک
حیثیتبولنگ آل راؤنڈر کھلاڑی
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07–تاحالگوا
2012کنگز الیون پنجاب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی 20
میچ 26 31 32
رنز بنائے 753 490 299
بیٹنگ اوسط 26.89 24.50 13.59
سنچریاں/ففٹیاں 0/5 1/0 0/0
ٹاپ اسکور 68 119 38*
گیندیں کرائیں 5,314 1,512 632
وکٹیں 85 32 31
بولنگ اوسط 25.72 37.96 23.06
اننگز میں 5 وکٹ 4 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/68 3/22 4/15
کیچ/سٹمپ 17/– 10/– 17/–
ماخذ: Cricinfo، 16 اپریل 2015

امیت رام کمار یادیو (پیدائش 10 اکتوبر 1989) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو گوا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ ایک آل راؤنڈر ہے جو دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتا ہے اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بولنگ کرتا ہے۔ انھوں نے 2009/10ء میں گوا کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ڈیبیو کیا۔ 2012 ءمیں، وہ کنگز الیون پنجاب کے اسکواڈ کے رکن ہوتے ہوئے آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث تھے۔ ان پر ایک سال کے لیے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی اور 2013/14 ءکے سیزن میں مقامی کرکٹ میں واپس آئے۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "First-class Batting and Fielding in Each Season by Amit Yadav"۔ CricketArchive۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2015