سنگبو کا اریدو
مقام | اپے، اریدو، اجیبو اودے |
---|---|
خطہ | اجیبو سلطنت |
متناسقات | 6°47′13.2″N 3°52′29.57″E / 6.787000°N 3.8748806°E |
قسم | قلعہ بندی |
چوڑائی | 160 کلومیٹر (99 میل) |
اونچائی | 20 میٹر (66 فٹ) |
تاریخ | |
ثقافتیں | اجیبو، یوروبا |
تابع | اریدو |
اہم معلومات | |
ماہرین آثار قدیمہ | ڈاکٹر پیٹرک ڈارلنگ |
ملکیت | عوام |
انتظامیہ | نجی رعایتی، عطیات |
عوامی رسائی | جزوی |
بعض ذرائع کے مطابق یہ ملکۂ شیبا کے اعزاز میں بنایا گیا تھا۔ |
سنگبو کا اریدو فصیلوں اور خندقوں کا ایک نظام ہے، جو جنوب مغربی نائیجیریا کے اوگون ریاست میں یوروبا کے شہر اجیبو اودے کے جنوب مغرب (6°47′13″N 3°52′30″E / 6.78700°N 3.87488°E) میں واقع ہے۔ یہ 800-1000ء عیسوی میں اجیبو کی عظیم خاتون اولوئے حکمران بلیکیسو سنگبو کے اعزاز میں تعمیر کیا گیا تھا۔[1][2] یہ مقام نائیجیریا کی ممکنہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہے۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Molefi Kete Asante (2014)۔ The History of Africa: The Quest for Eternal Harmony۔ Routledge۔ ISBN 978-1-135-01349-3
- ↑ Peter G. Stone (2011)۔ Cultural Heritage, Ethics and the Military۔ Boydell Press۔ ISBN 978-1-84383-538-7
- ↑ Nigeria, UNESCO
دیگر حوالہ جات[ترمیم]
- P.C. Lloyd, "Sungbo's Eredo," Odu, 7 (1959), 15–22.
- Onishi, Norimitsu; "A Wall, a Moat, Behold! A Lost Yoruba Kingdom," نیو یارک ٹائمز, September 26, 1999.