سنگبو کا اریدو

متناسقات: 6°47′13″N 3°52′30″E / 6.78694°N 3.87500°E / 6.78694; 3.87500
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سنگبو کا اریدو
Located in Ijebu Ode
Located in Ijebu Ode
اندرون نائجیریا
مقاماپے، اریدو، اجیبو اودے
خطہاجیبو سلطنت
متناسقات6°47′13.2″N 3°52′29.57″E / 6.787000°N 3.8748806°E / 6.787000; 3.8748806
قسمقلعہ بندی
چوڑائی160 کلومیٹر (99 میل)
اونچائی20 میٹر (66 فٹ)
تاریخ
ثقافتیںاجیبو، یوروبا
تابعاریدو
اہم معلومات
ماہرین آثار قدیمہڈاکٹر پیٹرک ڈارلنگ
ملکیتعوام
انتظامیہنجی رعایتی، عطیات
عوامی رسائیجزوی
بعض ذرائع کے مطابق یہ ملکۂ شیبا کے اعزاز میں بنایا گیا تھا۔

سنگبو کا اریدو فصیلوں اور خندقوں کا ایک نظام ہے، جو جنوب مغربی نائیجیریا کے اوگون ریاست میں یوروبا کے شہر اجیبو اودے کے جنوب مغرب (6°47′13″N 3°52′30″E / 6.78700°N 3.87488°E / 6.78700; 3.87488) میں واقع ہے۔ یہ 800-1000ء عیسوی میں اجیبو کی عظیم خاتون اولوئے حکمران بلیکیسو سنگبو کے اعزاز میں تعمیر کیا گیا تھا۔[1][2] یہ مقام نائیجیریا کی ممکنہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں ہے۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Molefi Kete Asante (2014)۔ The History of Africa: The Quest for Eternal Harmony۔ Routledge۔ ISBN 978-1-135-01349-3 
  2. Peter G. Stone (2011)۔ Cultural Heritage, Ethics and the Military۔ Boydell Press۔ ISBN 978-1-84383-538-7 
  3. Nigeria, UNESCO

دیگر حوالہ جات[ترمیم]

  • P.C. Lloyd, "Sungbo's Eredo," Odu, 7 (1959), 15–22.
  • Onishi, Norimitsu; "A Wall, a Moat, Behold! A Lost Yoruba Kingdom," نیو یارک ٹائمز, September 26, 1999.

بیرونی روابط[ترمیم]

6°47′13″N 3°52′30″E / 6.78694°N 3.87500°E / 6.78694; 3.87500