تبادلۂ خیال:غالب کے خطوط
میرے خیال میں اِس مقالے کا عنوان تبدیل کرکے ‘‘مکتوباتِ غالب’’ کردینا چاہئے. خط اور خطوط کے الفاظ اُردو ویکی پر دوسرے معنوں میں مستعمل ہیں. --محبوب عالم 09:12, 17 اپريل 2009 (UTC)
- تائید--اسپریچولسٹ (گفتگو) 10:42, 17 اپريل 2009 (UTC)