صارف:Nasir zamal00/تختۂ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناصر زمل پاکستان کے ابھرتے ہوئے شعراء میں شمار ہوتے ہیں!

آپ نے 11 سال کی عمر میں شعر کہنا شروع کِیا !

" زمل " نام سے شہرت پانے والے ناصر احمد 21 اکتوبر 2004 کو پنجاب کے شہر گگو منڈی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں سے ہی حاصل کی ...!

بچپن میں ہی فکرِ روزگار کے ہاتھ آگئے اور دربدر کی ٹھوکریں نصیب بن گئیں لکھنا سکول کی زندگی میں ہی شروع کر دیا تھا پھر اپنے فن کو روزگار کی چکّی میں پیسنے سے بچایا اور لکھتے رہے ۔

اسی دوران اساتذہ کی رہنمائی ملی

سال 2024 میں اپنا پہلا مجموعہ کل(ام سحرِ ب)یاں کے نام سے شائع کروایا

کم عمری میں صاحبِ کتاب ہوئے اور ادب کی دنیا میں

نام پیدا کِیا ۔


موضوعات ؛ رومان،محبت،بغاوت،تنقید



سال 2024 میں آپکا پہلا مجموعہ کلام ( سحرِ بیاں ) منظرِ عام پر آیا![1]

  1. ناصر زمل (جنوری 2024)۔ سحرِ بیاں۔ صفحہ: 112