صارف:Nasir zamal00/تختۂ مشق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ناصر زمل پاکستان کے ابھرتے ہوئے شعراء میں شمار ہوتے ہیں!

آپ نے بہت ہی کم عمر میں شعر کہنا شروع کِیا !

" زمل " نام سے شہرت پانے والے ناصر احمد 21 اکتوبر 2004 کو پنجاب کے شہر گگو منڈی میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم اپنے شہر سے ہی حاصل کی ...!

موضوعات ؛ رومان،محبت،بغاوت،تنقید



سال 2024 میں آپکا پہلا مجموعہ کلام ( سحرِ بیاں ) منظرِ عام پر آیا![1]

  1. ناصر زمل (جنوری 2024)۔ سحرِ بیاں۔ صفحہ: 112