ایس آر آئی انٹرنیشنل
Appearance
Entrance to SRI International headquarters in Menlo Park | |
سابقہ | Stanford Research Institute (1946–1970) |
---|---|
501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم سائنسی طریقہ research institute | |
صنعت | |
قیام | مینلو پارک، کیلیفورنیا (1946 ) |
بانی | Trustees of سٹینفورڈ یونیورسٹی |
صدر دفتر | مینلو پارک، کیلیفورنیا، U.S. |
علاقہ خدمت | Worldwide |
کلیدی افراد | David Parekh (چیف ایگزیکٹو آفیسر) |
خدمات | |
آمدنی | امریکی ڈالر368 million (2020)[1] |
ملازمین کی تعداد | 2,100 (as of فروری 2015)[2] |
ویب سائٹ | sri |
ایس آر آئی انٹرنیشنل (انگریزی: SRI International) ایک امریکی غیر منافع بخش سائنسی تحقیقی ادارہ اور تنظیم ہے جس کا صدر دفتر مینلو پارک، کیلیفورنیا میں ہے۔ سٹینفورڈ یونی ورسٹی کے ٹرسٹیز نے ایس آر آئی کو 1946ء میں ایجادات کے مرکز کے طور پر قائم کیا تاکہ خطے میں معاشی ترقی کی حمایت کی جا سکے۔ اس تنظیم کی بنیاد سٹینفورڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے طور پر رکھی گئی تھی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Tax Filings and Audits by Year"۔ ProPublica۔ 9 مئی 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-02-01
- ↑ "About Us"۔ SRI International۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-01