مینلو پارک، کیلیفورنیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیلیفورنیا
مینلو پارک
مینلو پارک
مینلو پارک شہر City of Menlo Park
لوگو
Location in سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا and the state of کیلیفورنیا
Location in سان ماتیو کاؤنٹی، کیلیفورنیا and the state of کیلیفورنیا
ملک ریاستہائے متحدہ
ریاست کیلیفورنیا
کاؤنٹیسان ماتیو
شرکۂ بلدیہNovember 23, 1927[1]
حکومت
 • ناظم شہرRich Cline[2]
رقبہ[3]
 • کل45.105 کلومیٹر2 (17.415 میل مربع)
 • زمینی25.355 کلومیٹر2 (9.790 میل مربع)
 • آبی19.750 کلومیٹر2 (7.625 میل مربع)  43.79%
بلندی[4]22 میل (72 فٹ)
آبادی (2010 ریاست ہائے متحدہ مردم شماری)[5]
 • کل32,026
 • تخمینہ (2014)[6]33,309
 • کثافت1,314/کلومیٹر2 (3,402/میل مربع)
منطقۂ وقتبحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8)
 • گرما (گرمائی وقت)بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−7)
زپ کوڈs94025–94029
Area code650
وفاقی اطلاعاتی عملکاری معیار code06-46870
جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات feature IDs1659108, 2411079
ویب سائٹwww.menlopark.org

مینلو پارک کیلیفورنیا، ریاستہائےمتحدہ امریکا کا ایک شہ رہے جو سان ماتیو کاونٹی کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس کا کل رقبہ 17۔415 مربع میل ہے اور 2010 کی مردم شماری کی رپورٹ کے مطابق اس کی آبادی 32،026 ہے۔

تاریخ[ترمیم]

1863ء میں سان فرانسسکو اور سان ہوزے کے مابین ریل کا ایک اسٹیشن جو موجودہ شہر میں ہے، اس کا نام مینلو پارک رکھا گیا۔ یہ اسٹیشن اج بھی موجود ہے۔ لوگ اسی اسٹیشن کے ارد گرد آباد ہونا شروع ہوئے۔ 1870 میں ڈاک کا دفتر کھولا گیا۔ ے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "California Cities by Incorporation Date"۔ California Association of Local Agency Formation Commissions۔ 03 نومبر 2014 میں اصل (Word) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ August 25, 2014 
  2. "City Council"۔ City of Menlo Park۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ December 16, 2014 
  3. سانچہ:Cite US Gazetteer
  4. "Menlo Park"۔ جغرافیائی ناموں کا نظام معلومات, ریاستہائے متحدہ ارضیاتی سروے۔ اخذ شدہ بتاریخ December 19, 2014 
  5. "Menlo Park (city) QuickFacts"۔ ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو۔ 24 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 13, 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]