تبادلۂ خیال:اسلام اور سیاست
Appearance
- السلام علیکم ساجد بھائی ماشاء اللہ خوب تحریر ہے۔ دو عرض لے کر حاضر ہوا ہوں ایک تو یہ کہ مضمون میں انگریزی عبارت حرف کبیرہ (capital letter) میں نا لکھنا مناسب معلوم ہوتا ہے اور دوم یہ کہ سیاست، politics سے مشتق نہیں ہے بلکہ ' ساس ' سے مشتق ہے تصحیح فرما لیجیئے۔ --سمرقندی 09:00, 20 مارچ 2010 (UTC)
اسلام اور سیاست سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر اسلام اور سیاست کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔