مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال:اسلام اور سیاست

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • السلام علیکم ساجد بھائی ماشاء اللہ خوب تحریر ہے۔ دو عرض لے کر حاضر ہوا ہوں ایک تو یہ کہ مضمون میں انگریزی عبارت حرف کبیرہ (capital letter) میں نا لکھنا مناسب معلوم ہوتا ہے اور دوم یہ کہ سیاست، politics سے مشتق نہیں ہے بلکہ ' ساس ' سے مشتق ہے تصحیح فرما لیجیئے۔ --سمرقندی 09:00, 20 مارچ 2010 (UTC)

اسلام اور سیاست سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں