متناسق عالمی وقت+05:45

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 13:46، 2 مئی 2018ء از ZumrahBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:نیپال میں وقت)
متناسق عالمی وقت+05:45: نیلا (دسمبر), مالٹا رنگ (جون), پیلا (سارا سال), ہلکا نیلا (پانی)

مُتناسق عالمی وقت+05:45 (انگریزی: UTC+05:45) مُتناسق عالمی وقت سے پانچ گھنٹے پینتالیس دقیقے زائد کا وقت ہے۔

استعمال بطور معیاری وقت

یہ وقت نیپال میں بطور معیاری وقت استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط