آئی یو جرال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آئی یو جرال کے قلمی نام سے لکھنے والے انعام اللہ جرال 25 نومبر 1942ء کو راجوری میں پیدا ہوئے ،

تعارف[ترمیم]

پاکستان ٹائمز جیسے موقر اخبار سے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ اسلام آباد سے پاکستان کا پہلا ہفت زبان میگزین “The Expressions “ نکالا ، دی فیض کے ایڈیٹر رہے ، روزنامہ مرکز اسلام آباد کے ایگزیکٹیو ایڈیٹر رہے ، درجن سے زائد کتابوں کے مصنف تھے انگریزی کی کئی کتابوں کے تراجم کیے ۔

تصانیف[ترمیم]

  • ترقی اور افلاس (ہنری جارج / ترجمہ)
  • شفقت تنویر مرزا کی پرورش لوح و قلم (شریک مصنف )
  • سردار محمد فضل شوق (سوانح)

وفات[ترمیم]

14 دسمبر 2023ء کو وفات پا گئے، 15 دسمبر کو میر پور آزاد کشمیر میں تدفین کی گئی،