آبنوس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
آبنوس

آبنوس (Ebony) ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے (اس سے عموماً کنگھیاں، سنگار دان، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ہے)۔ [1] ایک درخت مشہور ہے بہت بلند جس کے پتے صنوبر کی مانند، بیج تخم خیار کی مانند ہوتا ہے، یہ لکڑی بطور دوا استعمال ہوتی ہے ذائقہ پھیکا رنگ سیاہ ۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]