آتش فشاں نیشنل پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پارک میں پہاڑی گوریلا

آتش فشاں نیشنل پارک Volcanoes National Park، شمال مغربی روانڈا میں ایک قومی پارک ہے۔ یہ 160 مربع کلومیٹر (62 مربع میل) رقبے پر محیط ہے۔ اور بارانی جنگل اور ویرنگا پہاڑوں میں آٹھ آتش فشاں میں سے پانچ، کاریسیمبی، بسوکے، محبورا، گہنگا اور سبینیو کو گھیرے ہوئے ہے۔ اس کی حدود جمہوری جمہوریہ کانگو میں ویرنگا نیشنل پارک اور یوگنڈا میں مگہنگا گوریلا نیشنل پارک سے ملتی ہیں۔ یہ پہاڑی گوریلے اور سنہری بندر کا گھر ہے اور پرائمیٹولوجسٹ، ڈیان فوسی کا تحقیقی مسکن یہیں پر تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]