آثم فردوسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آثم فردوسی

آثم فردوسی پاکستانی شاعر اور ادیب ہیں۔ یہ لاہور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام میاں عبدالمجید ہے۔ ان کے والد کا نام میاں عبدالکریم ہے۔ انہوں نے مندرجہ ذیل کتب تحریر کیں ہیں۔

  • مہمان ِ معلیٰ نعتیں
  • خواب خواب آنکھ
  • شبنم شبنم پھول
  • سفر آفتاب کا

[1]