آراس کی جنگ (1917)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آراس کی جنگ
بسلسلہ مغربی محاذ جنگ عظیم اول
Map of Arras and Vimy Ridge 1917.svg
اراس کی جنگ، اپریل 1917ءسانچہ:Imagefact
تاریخ9 اپریل – 16 مئی 1917ء
مقامآراس, فرانس
50°17′23″N 2°46′51″E / 50.28972°N 2.78083°E / 50.28972; 2.78083
نتیجہ See تجزیہ سیکشن
محارب

Flag of the United Kingdom (3-5).svg سلطنت برطانیہ

Flag of Germany (1867–1918).svg جرمن سلطنت
کمانڈر اور رہنما
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Douglas Haig
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Edmund Allenby
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Hubert Gough
متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ کا پرچم Henry Horne
جرمن سلطنت کا پرچم Erich Ludendorff
جرمن سلطنت کا پرچم Ludwig von Falkenhausen
طاقت
first day:
14 divisions
9 divisions in reserve
first day:
12 divisions
5 divisions in reserve
ہلاکتیں اور نقصانات
158,000 120,000–130,000

آراس کی جنگ (جسے آراس کی دوسری جنگ بھی کہا جاتا ہے) پہلی جنگ عظیم کے دوران مغربی محاذ پر ایک برطانوی حملہ تھا۔ 9 اپریل سے 16 مئی 1917ء تک برطانوی فوجیوں نے مغربی محاذ پر فرانسیسی شہر اراس کے قریب جرمن دفاع پر حملہ کیا۔ انگریزوں نے خندق کی جنگ شروع ہونے کے بعد سب سے طویل پیش قدمی حاصل کی جس نے 1 جولائی 1916ء کو فرانسیسی چھٹی فوج کے قائم کردہ ریکارڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اگلے چند دنوں میں برطانوی پیش قدمی سست پڑ گئی اور جرمن دفاع بحال ہو گیا۔ یہ جنگ دونوں فریقوں کے لیے ایک مہنگا تعطل بن گئی اور جنگ کے اختتام تک برطانوی تھرڈ آرمی اور فرسٹ آرمی کو تقریباً 160,000 اور جرمن چھٹی فوج کو 125,000 کے قریب جانی نقصان پہنچا۔

حوالہ جات[ترمیم]