آرتھر چیسٹر
Appearance
آرتھر چیسٹر | |
---|---|
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1851ء |
تاریخ وفات | سنہ 1915ء (63–64 سال) |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
آرتھر چیسٹر (پیدائش:18 دسمبر 1851ء)|(انتقال:13 مئی 1915ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور ٹیسٹ امپائر تھے ۔ [1] 1851ء میں کنگسٹن-اوون-تھیمز میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1872ء اور 1883ء کے درمیان دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر سرے کے لیے 17 میچ کھیلے۔ ناٹ آؤٹ 54 رنز کی بہترین اننگز کے ساتھ 272 رنز بنائے۔ اس نے 1896ء میں اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ امپائر کیا۔
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 13 مئی 1915ء کو لیمبتھ، لندن میں 63 سال کی عمر میں ہوا۔