مندرجات کا رخ کریں

آرمنڈ ترورے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:خانہ معلومات فٹ بال کھلاڑی/عربی آرمنڈ ترورے (armand traoré) ایک فوٹبالر ہے جو کویں س پارک رینجرز کے لیے کھیلتا ہے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

ترورے ایک باعمل مسلمان ہے اور آرسنل کے لیے ایک فٹ بال میچ سے پہلے نماز پڑھتے دیکھا گیا ہے۔[1][2] 2010 میں ترورے نے بیان دیا کہ وہ اپنے جسم پر بنے تمام ٹیٹو جراحی کے ذریعہ مٹا دے گا۔ ترورے نے کہا کہ اس اقدام کے پیچھے اس کا اسلامی مذہبی عقیدے کو قبول کرنا ہے۔

کیریئر کے اعداد و شمار

[ترمیم]

25 اگست 2011 کے مطابق

انجمن سیزن لیگ کپ لیگ کپ یورپ مجموعہ
ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت ظہور ہدف معاونت
آرسنل 2006–07 000100600000700
2007–08 3012004012001102
پورٹسماؤت 2008–09 19102011006012812
آرسنل 2009–10 9001002000001200
جووینٹس 2010–11 1000000—2001200
آرسنل 2011–12 100000000100200
آرسنل مجموعہ 130140012013003202
کویںس پارک رینجرز 2011–12 19020000000001902
کویں س پارک رینجرز مجموعہ 19020000000001902
کیریئر مجموعہ 5613601130111018616

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "Traore seen praying before a match"۔ Youtube۔ 14 جولائی 2010۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-15
  2. ↑ "Traore seen praying before a home game"۔ Youtube۔ December 2008۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ December 2008 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)