مندرجات کا رخ کریں

آرچر ونڈسر کلائیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آرچر ونڈسر-کلائیو
ذاتی معلومات
مکمل نامآرچر ونڈسر-کلائیو
پیدائش6 نومبر 1890ء
ریڈیچ، ووسٹرشائر، انگلینڈ
وفات24 اگست 1914(1914-80-24) (عمر  23 سال)
لانڈریکیس، نورڈ, فرانس
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
تعلقاترابرٹ ونڈسر-کلائیو (والد)
ہیوگو چارٹیرس (سالہ)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1908–1912گلیمورگن
1910–1912کیمبرج یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 7
رنز بنائے 108
بیٹنگ اوسط 8.30
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 22
گیندیں کرائیں 467
وکٹ 3
بالنگ اوسط 72.33
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 3/56
کیچ/سٹمپ 1/–
ماخذ: Cricinfo، 19 جون 2019

آرچر ونڈسر کلائیو (پیدائش: 6 نومبر 1890ء) | (انتقال: 25 اگست 1914ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھا۔ ونڈسر کلائیو نے 1910ء اور 1912ء کے درمیان کیمبرج یونیورسٹی کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ اس نے پہلی جنگ عظیم میں کولڈ اسٹریم گارڈز کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

انتقال

[ترمیم]

ان کا انتقال 24 اگست 1914ء کو لینڈریسیز، نورڈ، فرانس میں 23 سال کی عمر میں ہوا۔ وہ جنگ میں مارے جانے والے پہلے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے ۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]