آرگو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دی آرگو (ت 1500–1530لوبرینزو کوسٹا کی مصوری

یونانی اساطیر میں آرگو (/ˈɑːrɡ/؛ یونانی میں : Ἀργώ، مطلب 'تیز رفتار') وہ جہاز تھا جس پر جاسن اور آرگوناٹوں نے طلائی اون کی تلاش میں لولکس سے کولخیس تک بحری سفر کیا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "دی آرگو"۔ جاسن اور آرگوناٹ۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2017ء